the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز)اتر پردیش میں بر سر اقتدار سماج وادی پارٹی ان دنوں تنازعات کی زد میں ہے۔ چنانچہ کل اس پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کے 75سالگرہ کے موقع پر جہاں میڈیا کی جانب سے سالگرہ کی شاندار تقریبات کے لئے فنڈس کے حصول سے متعلق سوال اٹھایا گیا تو اتر پردیش کے وزیر اعظم خان کی



جانب سے مذاق کے طور پر داؤد ابراہیم اور طالبان کی جانب سے کہکر جہاں یہ پروگرام تنازعات کا شکار ہوگیا تو دوسری جانب کل اتر پردیش کے بارہ بنکی احمد پور میں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابھئے سنگھ کے حامیوں نے ٹول گیٹ کے ذمہ داران کی پٹائی کی۔ چنانچہ اس واقعہ کے بعد سماج وادی پارٹی نئے تنازعہ میں گھر چکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.